the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،5 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر مرلی منوہر جوشی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی اور لمبی عمر کے لئے دعا کی ڈاکٹر جوشی آج 87 سال کے ہو گئے۔ وہ 05 جنوری 1934 کو پیدا ہوئے تھے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’ڈاکٹر ایم ایم جوشی جی کو سالگرہ مبارک ہو۔ وہ ملک کے سینئر ترین اور



قابل احترام رہنماوں میں سے ہیں ۔ انہوں نے ساری زندگی ملک کی ترقی کے لئے کام کیا ۔ ان کا بطوروزیر اوررکن پارلیمنٹ مثالی تعاون ہے۔ ان کی صحت مند زندگی اور لمبی عمرکی خواہش کرتا ہوں ‘‘۔ ڈاکٹر جوشی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت میں انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر تھے۔ سنہ 2014 کے عام انتخابات مسٹر مودی کے لئے وارانسی سیٹ چھوڑنے والے ڈاکٹر جوشی فی الحال بی جے پی کے ’مارگ درشک منڈل‘ میں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.