: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کو دوبارہ اکیلشن جیتنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ دو طرفہ تعلق اور عالمی مسئلوں پر تعاون
میں اضافہ ہوتا رہے گا مسٹر مودی نے توئیٹ کیا،”ترکیہ کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب کئے جانے پر آر ٹی اردوغان کو مبارکباد! مجھے یقین ہے کہ آئندہ وقت میں عالمی مسائل پر ہمارے دو طرفہ تعلقات میں اضافہ ہوتا رہے گا۔