: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کھڑگ پرساد شرما اولی کو نیپال کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے مسٹر مودی نے پیر کو سوشل میڈیا پر ایک مبارکبادی پیغام میں کہا”کے پی شرما اولی کو نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر
آپ کی تقرری پر مبارکباد اپنے مبارکبادی پیغام میں مودی نے کہا، "ہم اپنے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے گہرے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے اور اپنے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے باہمی فائدہ مند تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔