the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ایک ساتھ دس سیٹلائٹ کی لانچنگ کرنے پر انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر مودی نے سنیچر کو اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہاکہ میں اسرو اور ملک کی خلائی صنعت کو پی ایس ایل وی۔سی 49/ای او ایس۔01مشن کی لانچنگ کے لئے مبارکباد دیتا ہوں۔ کووڈ۔ 19وبا کے وقت میں ہمارے سائنسدانوں نے کئی پابندیوں کے باوجود ٹائم فریم میں ہدف



حاصل کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اس مشن کے دوران امریکہ اور لکزمبرگ کے چار چار اور لتھوانیا کاایک سیٹلائٹ لانچ کیا گیا۔
اسرو نے آج شری ہری کوٹہ لانچنگ مرکز سے تمام طرح کے موسم میں زمین کی تصاویر بھیجنے کے قابل سیٹلائٹ ای او ایس۔01کی کامیاب لانچنگ کی۔ اس کے ساتھ تین ممالک کے نو سیٹلائٹ بھی لانچ کئے گئے ہیں۔ کورونا کے دور میں اسرو نے پہلی بار خلائی مشن کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.