: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/کچھ 31 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گجرات کے کچھ علاقے میں فوج کے جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی ہر سال کی طرح اس بار بھی دیوالی کے دن وزیر اعظم
مودی سرحدی علاقوں میں تعینات فوجیوں کے درمیان گئے اور ان کے ساتھ دیوالی منائی مسٹر مودی آج گجرات کے دورے پر ہیں وہ کچھ کے علاقے میں گئے اور وہاں تعینات فوجیوں کے ساتھ دیوالی کی خوشیاں بانٹیں۔