the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 ڈسمبر (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کی فیروز پور ریلی چہارشنبہ کو منسوخ کر دی گئی۔ مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ نے یہ اعلان کیا۔ تقریب کی منسوخی کے لیے سیکیورٹی وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ تاہم مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ نے کہا ہے کہ اس کے پیچھے کئی وجوہات ہیں۔
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق فیروز پور میں منعقدہ پروگرام کے اسٹیج



سے مرکزی وزیر نے کہا کہ 'کئی وجوہات کی بنا پر وزیر اعظم ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں، لیکن وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اس پروگرام کو منسوخ نہیں کر رہے ہیں'۔
وزیر اعظم مودی سڑک سے جاتے ہوئے 15 سے 20 منٹ تک فلائی اوور پر پھنس گئے جب کچھ مظاہرین نے سڑک بلاک کردی۔ اس وقفے کی وجہ سے پی ایم مودی فیروز پور میں پروگرام میں شرکت کیے بغیر ہی بھٹنڈہ ایئرپورٹ واپس لوٹ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.