نئی دہلی،22 اپریل(ذرائع) ملک میں کورونا وائرس سے لگاتار بگڑتے حالاتوں کو دیکھتے ہوئے پی ایم مودی نے جمعہ کو اپنا مجوزہ مغربی بنگال دورہ رد کردیا ہے- پی ایم کل کوویڈ 19 کی موجودہ
صورتحال کے لیے ایک ہائی لیول میٹنگ کریں گے-
پی ایم نے ٹیوٹ کرکے کہا، کوویڈ کی موجودہ حالت کے لیے میں کل ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کروں گا، اسکی وجہ سے میں مغربی بنگال نہیں جا سکوں گا-