the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 24 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں آسٹریلیا کے وزیر اعظم اینتھونی البانیس کے ساتھ ملاقات کی۔
امریکہ، آسٹریلیا، ہندوستان، جاپان کے چار فریقی اتحاد کواڈ کے چوتھے سربراہی اجلاس کے موقع پر منعقدہ میٹنگ میں مسٹر مودی نے مسٹر البانیس کو انتخابات میں ان کی جیت اور وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی۔ قبل ازیں کواڈ سمٹ میں اپنے ابتدائی کلمات میں مسٹر مودی نے کہاکہ ’’سب سے پہلے وزیر اعظم انتھونی البانیس کے انتخابات میں آپ کی جیت پر



آپ کو بہت بہت مبارک ہو، بہت بہت نیک خواہشات۔ حلف اٹھانے کے 24 گھنٹے بعد آپ کا ہمارے درمیان ہونا، یہ عہد دوستی کی طاقت اور اس سے آپ کی وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے تحت ہمارے کثیر جہتی دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا، جس میں تجارت اور سرمایہ کاری، دفاعی مینوفیکچرنگ، قابل تجدید توانائی، گرین ہائیڈروجن، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی، زرعی، کھیل اور تعلقات عامہ کے درمیان رابطہ شامل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.