the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی:14دسمبر(یواین آئی) اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر وزیر اعظم مودی کی صدارت میں بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلی کی اہم میٹنگ منگل کو طلب کی گئی ہے ذرائع کے مطابق بنارس رییل ورکس(بی ایل ڈبلیو) کے گیسٹ ہاوس میں طلب کی گئی اس میٹنگ میں اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ بی جے پی صدر جے پی نڈا، بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو اور اترپردیش انتخابات کے پارٹی انچارج دھرمیندر پردھان سمیت ریاستی حکومت کے سینئر وزیر اور بی جے پی کے وارانسی علاقے کے عوامی نمائندے شرکت کررہے



ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق بہتر حکمرانی کے موضوع پر بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلی کا وارانسی میں 14دسمبر کو سمیلن ہونا ہے۔ وزیر اعظم مودی اپنے دو روزہ کاشی دورے کے دوران اس سمیلن میں شریک ہونگے۔
موصول اطلاع کے مطابق وزراء اعلی کے ساتھ میٹنگ کے بعد مودی بہتر حکمرانی پر منعقد سمیلن میں شریک ہونگے۔ اس میں اترپردیش کے علاوہ ہریانہ، مدھیہ پردیشن، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ،آسام، گوا، گجرات،کرناٹک، منی پور اور تریپورہ کے وزراء اعلی کے علاوہ بہار اور ناگالینڈر کے نائب وزیر اعلی بھی شریک ہونگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.