: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو دنیا کا سب سے بڑا کسان اور رہنما قرار دیتے ہوئے ہفتہ کو زرعی
ماہرین اقتصادیات (آئی سی اے ای) کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے مندوبین سے گجرات کے کیوڑیا کے نزدیک واقع اسٹیچو آف یونٹی کو دیکھنے کی درخواست کی۔