the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کیسری کے ایڈیٹر اور سابق رکن پارلیمنٹ اشونی چوپڑہ کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔
مسٹر مودی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مسٹر چوپڑہ کے انتقال کی خبر سے انہیں کافی رنج ہوا ہے۔
میڈیا کے لئے ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے پنجاب کیسری کے مالک اور ایڈیٹر اشونی



چوپڑا کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
محترمہ گاندھی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ’’مسٹر چوپڑا نے ایک سماجی کارکن اور ایڈیٹر کے طور پر اہم کردار ادا کیا۔ وہ رکن پارلیمنٹ کے طور پر بھی یاد کئے جائیں گے۔ ان کی دوستی سیاسی دائروں سے بالا تھی اور مختلف مسائل پر ان کے نقطہ نظر واضح تھا اور وہ مخالفت سے گھبراتے نہیں تھے۔ میں ان کے خاندان کے تئیں اپنی دلی تعزیت ظاہر کرتی ہوں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.