حیدرآباد یکم جون(یواین آئی)بی جے پی کی قومی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس حیدرآباد میں ہوگا۔
شہر کے شمس آباد ایرپورٹ کے قریب واقع نووٹل ہوٹل میں اس
اجلاس کو منعقد کئے جانے کی اطلاع ہے۔
اس سلسلہ میں انتظامات کاجائزہ لینے کے لئے پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش ریاستی دارالحکومت پہنچ رہے ہیں۔