the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 23 نومبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی نے آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی کے انتقال پر اظہارغم کیا ہے۔

مسٹر مودی نے پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا،’’مسٹر ترون گوگوئی جی ایک مقبول لیڈر اور تجربہ کارایڈمنسٹریٹرتھے۔
انہوں نے مرکزی کے ساتھ ساتھ آسام میں بھی طویل سیاسی پاری



کھیلی۔
صدر رام ناتھ کووند نے آسام کے سابق وزیراعلیٰ ترون گوگوئی کے انتقال پر شدید رنج و غم کااظہارکیا ہے۔

مسٹر کووند نے پیر کو ٹویٹ کے ذریعہ اپنے تعزیتی پیغام میں کہا،’’ ملک نے سیاسی اور انتظامی تجربے والا رہنما کھودیا ہے۔
بحیثیت وزیراعلیٰ ان کا طویل دور آسام کے لیے تبدیلی کا دور تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.