حیدرآباد26جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پارٹی کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں قومی پرچم لہرایا۔
اس موقع پر خطاب
کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے ملک کے عوام کو آزادی، سماجی انصاف فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کی۔
1930 میں کانگریس پارٹی نے پورن سوراج کے نعرے کے تحت لڑائی لڑی۔