: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 18 مارچ (یو این آئی) سکندر آباد ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کے کام تیزی سے جاری ہیں، مرکزی وزیر اور سکندر آباد کے ایم پی کشن ریڈی نے یہ بات بتائی۔ کروڑ روپے کے تخمینی
بجٹ سے شروع کیے گئے اس منصوبہ کا اب تک 35 فیصد کام 712 مکمل ہو چکا ہے، انہوں نے آج سوشل میڈیا پر یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ ساوتھ بیسمنٹ ، ساوتھ اپروچ روڈ اور دو یوٹی جیز کے کام مکمل ہو چکے ہیں۔