نئی دہلی، 30 دسمبر ( یو این آئی ) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے ہوئے حالات میں جدید ترین ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرنا بہت ضروری ہے اور فوجی تربیتی مراکز نے فوجیوں کو اس سے لیس کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے وزارت دفاع نے آج کہا کہ "آج کے ہمیشہ سے بدلتے وقت میں، ٹیکنالوجیز میں مہارت حاصل کرنا وقت کی ضرورت ہے اور فوجی تربیتی مراکز ہمارے فوجیوں کو مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کرنے کی بخوبی تربیت دے رہے ہیں ۔
اکسی
وار ، الیکٹرو تربیت دے رہے ہیں ۔ جنگ کے طریقوں میں آنے والی بنیادی تبدیلیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں۔ میگنیٹک وار ، خلائی جنگ اور سائبر حملے جیسے غیر روایتی طریقے آج کے دور میں ایک بڑا چیلنج ہیں۔ وزیر دفاع نے ایسے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے فوج کو تربیت یافتہ اور لیس رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ مہوٹریننگ سنٹر ان کوششوں میں گراں قدر تعاون کر وں نے کہا کہ انفارمیشن وار فیئر ، مصنوعی ذہانت پر مبنی : جنگ، پراکسی و رہا ہے۔