the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 25 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے فضائیہ کے کثیر المقاصد جنگی طیارے تیجس کی کامیاب
سواری مکمل کی۔ وزیر اعظم مو 66 اعظم مودی نے ایکس پر اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے کہا: ”کامیابی کے ساتھ تیجس کی سواری مکمل کی۔ یہ تجربہ نا قابل یقین حد تک افزودہ کرنے والا تھا، جس نے ہمارے ملک کی مقامی صلاحیتوں پر



میرے اعتماد کو نمایاں طور پر تقویت بخشی اور مجھے اپنی قومی صلاحیت کے بارے میں فخر اور امید کا نیا احساس کرایا۔ میں آج تیجس میں اڑان بھرتے ہوئے از حد فخر کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ محنت اور لگن کی وجہ سے ہم آتم نر بھر تا کے میدان میں دنیا میں کسی سے کم نہیں ہیں۔ ہندوستانی فضائیہ ، ڈی آر ڈی اور ایچ اے ایل کے ساتھ ساتھ تمام اہل 66 وطن کو مبارکباد۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.