حیدرآباد،28 جنوری(ذرائع) تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) سپریمو اور وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی اہلیہ مسز شوبھا، بیٹی اور ایم ایل سی کے کویتا اور دیگر افراد خاندان وارانسی پہنچے- انہوں نے آسی گھاٹ سے دشوش ویمدھ گھاٹ تک سفر کیا-
اس موقع پر کویتا نے وہاں کے لوگوں سے وارانسی میں دشوش ویمدھ گھاٹ کی خاصیت کے بارے میں معلومات حاصل کی-