: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چکمگلورو، 13 اپریل (یو این آئی) کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ایم پی کمارا سوامی نے 10 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے ٹکٹ نہ ملنے کے بعد پارٹی کی بنیادی رکنیت سے
استعفیٰ دے دیا ہے مسٹر کمارسوامی چکمگلورو ضلع کے موڈیگیرے اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ کے خواہاں تھے لیکن پارٹی نے ان کی جگہ دیپک دوڈیا کو ٹکٹ دیا ہے مسٹر کمارسوامی کے خلاف عدالتی مقدمہ ان کے ٹکٹ نہ ملنے کی اہم وجہ سمجھا جارہا ہے۔