حیدرآباد،18 جون(ایجنسی) اے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے رکن اسمبلی Kona Raghupati کونا رگھوپتی بہ اتفاق آرا اے پی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے۔
اسپیکر ٹی
سیتارام نے اعلان کیا کہ رگھوپتی کو ایوان کا ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلیاگیا ہے۔
وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی اور اپوزیشن لیڈر چندرابابونائیڈو نے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر کو مبارکباد پیش کی۔