حیدرآباد۔ 10مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وہپ و ورنگل ویسٹ کے رکن اسمبلی ڈی ونئے بھاسکر نے کہا ہے کہ سینی ٹیشن ورکرس کا صفائی میں اہم رول ہوتا ہے اور بلدیہ ان کے
مسائل کو حل کرنے کے لئے تیار ہے۔
انہوں نے ڈپٹی مئیر خواجہ سراج الدین کے ساتھ اپنے حلقہ کے مختلف مقامات کا سائیکل پر دورہ کیا تاکہ ماحول دوست طرززندگی کو فروغ دیاجاسکے۔