چنئی، 28 اگست (یواین آئی) دراوڑ منتر كشگم (ڈی ایم کے) کے ایگزیکٹیو چیئرمین MK Stalin ایم کے اسٹالن کو منگل کو پارٹی کا بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا۔
پارٹی کی ایک میٹنگ میں سینئر لیڈر
18px;">Durai Murugan دورائی مروگن کو بھی بلامقابلہ ڈی ایم کے کا Treasurer خزانچی منتخب کیا گیا۔ اس عہدہ کی ذمہ داری اب تک اسٹالن ہی سنبھال رہے تھے۔
مسٹر اسٹالن پارٹی کے دوسرے صدر ہیں ۔ اس سے پہلے 50 سال تک پارٹی صدر کا عہدہ ان کے والد ایم کے كروناندھی کے پاس تھا جن کا انتقال سات اگست کو کاویری اسپتال میں ہو گیا تھا۔