نئی دہلی، 15 اکتوبر (ایجنسی) وزیرمملکت خارجہ ایم جے اکبر نے می ٹو مہم میں جنسی استحصال الزام عائد کئے جانے پر ملزم صحافی پریا رمانی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
غیر ملکی دورہ سے اتوار کوواپس آنے کے بعد
اپنے گھر پر 10 سے زائد عورتوں کے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد بتاتے ہوئے دھمکی دی تھی کھ وہ اس معاملے میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کریں گے۔
انہوں نے آج، اپنے وکیل سندھپ کپور کے ذریعہ، تعزیرات ہند کی دفعہ 499 کے تحت پریا رامانی کے خلاف پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا ۔