حیدرآباد۔ 25مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج ودیہی ترقی دیاکر راو نے کہا ہے کہ مشن بھاگیرتا کے ذریعہ ریاست کے 24,543مواضعات کو پینے کا پانی سپلائی کیاجارہا
ہے۔
وزیرموصوف نے بجٹ سیشن کے موقع پر ارکان کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کا اسمبلی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کے کی توسیع کوتہ گوڑم ضلع تک عمل میں لائی گئی ہے۔