عمان،17اپریل (رائٹر) ایرانی حزب اللہ ملیشیا نے آج کہاکہ شام کی فضائیہ نے دمشق کے شمال مشرق کے فوجی ہوائی اڈہ ڈمرہ میں تین میزائل گرائی ہیں۔
شام کی سرکاری میڈیا نے حالانکہ ڈمرہ پر حملے کا کوئی ذکر نہیں
کیا لیکن اس سے قبل کہا تھا کہ فضائیہ نے حمس صوبہ کے اہم شیورات ہوائی اڈہ سے میزائل گرائی ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ شمالی غوطہ علاقہ کے لئے ڈمرہ ہوائی اڈہ کا استعمال فوجی مہم کے لئے کیا جارہا ہے۔