the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23ڈسمبر(ایجنسی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کی بیٹی اور راجیہ سبھا رکن میسا بھارتی ،ان کے شوہر شیلیش کمار اور دیگر کے خلاف دہلی کے پٹیالہ ہائوس کورٹ میں آج چارج شیٹ داخل کردی۔ یہ معاملہ میسا اور ان کے شوہر کے پاس مبینہ طور پر گمنام جائیداد کی جانچ سے منسلک ہے۔ اس سلسلے میں ای ڈی محترمہ بھارتی کے دہلی سمیت دوسرے ٹھکانوں پر پہلے ہی چھاپہ مارنے کی کارروائی کرچکا ہے۔ وہ



اپنے شوہر کے ساتھ اس معاملے میں نوٹس جاری ہونے کے بعد انکم ٹیکس کے سامنے پیش ہوچکی ہیں۔


اسی سال ستمبر میں ای ڈی نے محترمہ بھارتی کے دہلی سےمتصل بجواسن علاقے میں واقع فارم ہاؤس کو ضبط کیا تھا۔ یہ فارم ہاؤس ان کے اور ان کے شوہر شیلیش کے نام ہے۔ محترمہ میسا اور شیلیش کے جوابوں سے مطمئن نہں ہونے پر ای ڈی نے یہ قدم اٹھایا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.