the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،12 مارچ (------) ایک 11 سالہ لڑکی نے سڑکوں کی مرمت نہ کرنے پر جی ایچ ایم سی کے عہدیداروں کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔ سڑک کی دیکھ بھال کرنے والے افسران نے چار ماہ گزرنے کے بعد بھی کوئی جواب نہ دینے سے مایوس لڑکی سیدھے پولس اسٹیشن گئی اور شکایت کی کہ جی ایچ ایم سی کے



افسران کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں، جنہوں نے سڑک کی مرمت میں لاپرواہی سے کام لیا۔
شہر کور نامی لڑکی نے مادھا پور کے ڈی سی پی شلپاولی سے شکایت درج کرائی ہے۔ لڑکی نے پولس سے کہا کہ وہ سری لنگم پلی کے زونل کمشنر کے ساتھ ساتھ سرکل میں کام کرنے والے ایک انجینئر کے خلاف مقدمہ درج کرے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.