the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 مئی ( یواین آئی) ہندوستان اور چین کی افواج کے درمیان شمالی سکم کی سرحد پر معمولی جھڑپ ہونے کی خبر ہے جس میں دونوں فریقین کے کچھ فوجی اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔
فوج کے ذرائع نے آج بتایا کہ ہفتہ کو سکم میں سرحد کے نزدیک ناكولا علاقے میں دونوں فریقین کے فوجی اہلکاروں کے درمیان معمولی جھڑپ ہوئی جس سے دونوں فریقین کے کچھ فوجی



اہلکاروں کو ہلکی چوٹ آئی ہیں ۔ مقامی سطح پر سینئر فوجی افسران کے درمیان بات چیت کے بعد حالات معمول پر آ گئے ۔ذرائع نے کہا کہ سر حد کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے چین کی سرحد سے متصل اس علاقوں میں اس طرح کی اکا دکا جھڑپیں ہو جاتی ہیں ۔ ان مسائل کو قائم پروٹوکول کے ذریعے حل کر لیا جاتا ہے ۔ تاہم ذرائع نے کہا کہ اس مرتبہ اس طرح کا واقعہ کافی عرصہ بعد پیش آیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.