: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20جولائی (یو این آئی)سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات جیسے ایس سی، او بی سی، ای بی سی، ڈی این ٹی، ٹرانس جینڈر، بزرگ
شہریوں، صفائی کرمچاریوں وغیرہ کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف وتفویض اختیارات ڈاکٹر وریندر کمار نے یہاں کیا۔