the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 05 اپریل (یو این آئی) اطلاعات و نشریات کی مرکزی وزارت نے ملک کی قومی سلامتی اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے علاوہ عوامی نظم و نسق سے متعلق منفی پروپیگنڈہ کرنے کے معاملے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب کے 22 چینل کو بلاک کر دیا ہے گذشتہ سال فروری میں آئی ٹی ضابطہ2021 کے نوٹیفکیشن کے بعد سے یہ ہندوستانی یوٹیوب چینل پر پہلی کارروائی ہے وزارت نے بتایا کہ



انفارمیشن ٹیکنالوجی رول 2021 کے تحت نیوز پر مبنی 18 یوٹیوب چینل سمیت چار دیگر پاکستانی چینلز کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ تین ٹوئٹر اکاؤنٹس، ایک فیس بک اکاؤنٹ اور ایک نیوز ویب سائٹ کو بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ ان چینلز کا استعمال غیر ملکی تعلقات کے علاوہ ہندوستانی مسلح افواج اور جموں و کشمیر سے متعلق مختلف مسائل پر فرضی خبریں پوسٹ کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.