the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
اگرتلہ، 16 فروری (یو این آئی) آیوش کی وزارت نے تریپورہ میں جلد ہی 50 بستروں پر مشتمل آیوش اسپتال اور اتنی ہی تعداد میں ہیلتھ اینڈ ویلنیس سینٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ریاست کے دورے پر آنے والے وزیر آیوش سربانندا سونووال نے منگل کے روز وزیر اعلیٰ بپلیب کمار دیب کے ساتھ تبادلہ خیالات کے بعد یہ اطلاع



دی۔

مسٹر سونووال نے میڈیا کو بتایا کہ آیوش اسپتال اور ویلنیس سینٹر نہ صرف تریپورہ کے موجودہ صحت کے بنیادی ڈھانچے کو سپورٹ کریں گے بلکہ خطے میں روایتی علاج طریقوں کو بھی فروغ دیں گے اور ملک کے دیگر حصوں اور پڑوسی بنگلہ دیش کے لوگوں کو بھی اپنی طرف راغب کریں گے جس سے اقتصادی ترقی اور ثقافتی فروغ میں مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.