the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 09 جولائی (یو این آئی) وزیر ریلوے اشونی وشنو نے وزارت میں وزارتی سیل میں موجود تمام افسران اور ملازمین کو دو شفٹوں میں کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔

یہاں ریلوے بورڈ کے



جاری کردہ ایک آرڈر میں کہا گیا ہے کہ وزارتی سیل میں تعینات تمام افسران اور ملازمین دو شفٹوں میں کام کریں گے۔
پہلی شفٹ صبح 7 بجے سے شام 4 بجے تک اور دوسری شفٹ شام 3 بجے سے رات 12 بجے تک کام کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.