the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 10 اگسٹ (ذرائع) میونسپل ایڈمنسٹریشن اینڈ اربن ڈیولپمنٹ (ایم اے اینڈ یو ڈی) کے وزیر کے ٹی راما راؤ نے متعلقہ محکموں اور تنظیموں کو ہدایت دی کہ وہ شناخت شدہ سرکاری جائیدادوں کو فوری طور پر حیدرآباد ایرپورٹ میٹرو لمیٹڈ کے حوالے کریں تاکہ تعمیراتی سرگرمی شروع کی جاسکے۔
وزیر نے جی ایم آر ہوائی اڈے کے حکام کو میٹرو



ریل ڈپو کی تعمیر کے لیے ہوائی اڈے کے علاقے میں 48 ایکڑ اراضی حوالے کرنے کی بھی ہدایت کی۔
جمعرات کو یہاں ایر پورٹ میٹرو اور میٹرو کے دیگر توسیعی پروجیکٹوں پر ایک جائزہ میٹنگ میں راما راؤ نے چیف سکریٹری اے شانتی کماری سے وقتاً فوقتاً رابطہ اجلاس منعقد کرنے اور ایر پورٹ میٹرو پراجکٹ کو تیزی سے انجام دینے میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.