حیدر آباد 3 اکتوبر (یو این آئی) تلگو فلموں کے مشہور اداکار جو نیر این ٹی آرنے تلنگانہ کی خاتون وزیر کونڈا سر یکھا کی جانب سے اداکارہ سانتا سے متعلق دیئے گئے بیان پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار
کیا۔
ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے جو نیر این ٹی آر نے سیاسی جماعتوں کے لیڈروں سے درخواست کی کہ وہ ایک دوسرے کے خلاف گھٹیار بیمار کس اور الزامات عائد کرنے کے
بجائے عوامی مسائل کی یکسوئی پر توجہ دیں۔