حیدر آباد 22 مئی (یو این آئی ) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے محکمہ صحت میں نئے تعینات اسٹنٹ پروفیسرس کو تقریر کے دستاویزات حوالے کئے۔
ہریش
راؤ نے شلپا کلاوید یکا میں 1,061 ڈاکٹرس کو تقرر کے دستاویزات حوالے کیے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تمام نئے ڈاکٹرس ڈی ایم ای کے تحت کام کریں گے۔