حیدرآباد 19 جولائی (یواین آئی) مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے آج نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو سے ملاقات کی۔
یہ خیرسگالی ملاقات دیگر مملکتی وزرا
بی ایل ورما اورسری پد وائی نائک کے ساتھ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں وینکیانائیڈو کی سرکاری قیام گاہ پرہوئی۔
ان تینوں وزرا نے مسٹر نائیڈو کو گلدستہ پیش کیا۔