: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 اگست (یو این آئی) وزیر شہری ہوا بازی رام موہن نائیڈو نے حیدر آباد میں بیورو آف سیول ایوی ایشن سیکورٹی کے زیر اہتمام 10 کلو میٹر کی میراتھن کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ پرو
گرام ملک بھر میں منعقد ہونے والے ایوی ایشن سیکوریٹی کلچر ویک کے حصہ کے طور پر حیدر آباد کے راجیو گاندھی ایر پورٹ پر منعقد کیا گیا تھا۔ اس موقع پر وزیر موصوف نے ایر پورٹ کی سیکورٹی کی اہمیت کو بیان کیا۔