حیدرآباد۔ 4مئی (یواین آئی) اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر کابینہ سے برطرف وزیر ای راجندر کی جانب سے ضلع میڑچل کے دیوریمجال میں مندر کی اراضی
پر مبینہ غیر مجاز قبضہ کے الزامات پر کلکٹر نے اس اراضی کا معائنہ کیا۔
مندر کی اراضی پر غیر مجاز قبضہ کے الزامات کی جانچ کے لئے حکومت نے کمیٹی تشکیل دی ہے۔