مرزاپور/9مئی(ایجنسی) اپنا دل (ایس) کی امیدوار اور مودی حکومت میں صحت اور خاندانی بہبود وزیر مملکت anupriya-patel انوپريا پٹیل ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں اور سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں. اس بار کسی تقریر نہیں، بلکہ گانے کو لیکر انکی بحث ہورہی ہے، دراصل جعمرات 9 مئی کو انوپریا پٹیل کا ایک
گایا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے، بتایا جارہا ہے کہ ویڈیو 28 اپریل کا ہے-
معلوما ت کے مطابق اپنے جنم دن کے دن جب انتخابی مہم کے لیے پہنچی تو کارکنوں کے درمین جگجیت سنگھ کی غزل ،ہوش والوں کو خبر ،، کیا بے خودی کیا چیز ہے، گنگنائی، جگجیت سنگھ کی غزل سن کر انہو ںنے لوگوں کی خوب تعریف لی-