پٹنہ ،، 6 اپریل (یو این آئی) مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اور بہار قانون ساز اسمبلی کے رکن اختر الایمان نے کہا کہ ہم چونکہ مسلم قیادت کے علمبر دار ہیں اس لیے
ہمیں
برداشت کرنے کو تیار نہیں ہے۔
اس کے لئے ہمیں طرح طرح سے قصور وار قرار دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔
یہ رد عمل انہوں نے بہار شریف میں متاثرین سے ملنے نہ دینے کے بعد ظاہر کیا۔