کلکتہ 10/جنوری(یواین آئی)شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف آج مسلمانان کلکتہ نے آج ایک پر امن عظیم الشان ریلی ٹیپوسلطان مسجد سے دھرم
تلہ میں واقع گاندھی مورتی تک نکالا جو بعد میں ایک بڑے جلسے میں تبدیل ہوگیا۔
جو ”ہم کاغذنہیں دیکھائیں گے“۔
کے نعروں سے گونج رہا تھا۔