پرائیویٹ اسکولس جائنٹ ایکشن کمیٹی کا اعلانِ تائید۔
مارچ کو کامیاب بنانے کی اپیل
حیدرآباد3جنوری(یواین آئی)تلنگانہ پرائیویٹ اسکولس
ایکشن کمیٹی نے ملین مارچ کی مکمل حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مارچ 40تنظیموں کی جانب سے دھرنا چوک اندرا پارک میں ہفتہ 4/جنوری کو 2بجے دن منظم کیا جائے گا۔