: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی چین اور کچھ دوسرے ممالک میں کووڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آج ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کر رہے ہیں وزیر اعظم چین میں
اومیکرون کے ذیلی ویرینٹ BF-7 کی وجہ سے انفیکشن میں تیزی سے اضافے سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک جائزہ اجلاس منعقد کریں گے یہ میٹنگ اس لیے بھی ضروری ہو گئی کیونکہ پچھلے چھ مہینوں میں ہندوستان میں بھی اس قسم کے چار کیسز درج کیے گئے تھے۔