the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جموں15مارچ(یو این آئی)ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعے کے روز ملی ٹینسی سازش کیس کے سلسلے میں جموں میں 7مقامات پر چھاپے مارے جس دوران قابل اعتراض مواد کو برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ایس آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عدالت مجاز سے اجازت کے بعد سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی کی ٹیموں نے جمعے کے



روز ڈوڈہ ضلع مین تین، ریاسی میں دو ، رام بن اور جموں میں دوالگ الگ مقامات پر چھاپے ڈالے انہوں نے مزید کہاکہ ڈوڈہ میں حسن بابر اور محمد عرفان اور سبدار علی کے گھروں کو کھنگالا گیا، جبکہ ریاسی میں عبدالرشید اور شمشاد بیگم ، رام بن میں عبدالرشید نائیک اور سدرا جموں میں سجاد احمد عرف شادو کے رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.