: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری نگر03جنوری(یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں نارملسی مکمل طور پر بحال نہیں ہوئی ہے کیونکہ ملی ٹنٹ حملے لگاتار ہو رہے ہیں تاہم قیام امن کے لیے کوششیں جاری ہیں عمر عبداللہ نے کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی افواہوں کو بھی سختی
کے ساتھ مسترد کیا ان باتوں کا اظہاموصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کشمیر کے متعلق دئے گئے بیان پر عمر عبداللہ نے کہا :’جموں وکشمیر میں قیام امن کے لئے کوششیں جاری ہیں کیونکہ ابھی حالات پوری طرح سے معمول پر نہیں آئے ہیں۔