: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گوالیار ،25ستمبر(یواین آئی)مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے گوالیار اڈے سے پرواز کے بعد آج ایک جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا،حالانکہ اس میں سوار دونوں پائلٹ طیارہ کے زمین پر گرنے سے قبل ہی پیراشوٹ کی مدد بحفاظت نیچے اترگئےذرائع ابتدائی اطلاع کے
حوالہ سے بتایاکہ مگ 21نے یہاں فضائیہ کے اڈے سے پرواز کی تھی ۔طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر بھنڈ ضلع کے گوہد علاقہ میں ایک کے نزدیک گرگیا۔اس سے پہلے ہی طیارہ میں سوار دونوں پائلٹ پیراشوٹ کی مددسے بحفاظت نیچے اترگئے ۔اطلاع ملتے ہی آس پاس کے لوگ موقع پر پہنچ گئے ۔