the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی/26فروری(ایجنسی) آسٹریلیا کی نیشنل پارٹی کے رہنما مائیکل میک کور میک کو آسٹریلیا کا نیا نائب وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے۔
مخلوط حکومت میں اتحادی اور ملک کی نیشنل پارٹی کے لیڈر کو آسٹریلیا کے سابق نائب



وزیر اعظم بارنبائے جوائس کے استعفی کے بعد نیا وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔


بارنبائے جوائس کو گزشتہ ہفتے اپنی سابق میڈیا سیکرٹری کے ساتھ جنسی تعلقات پر عوامی غم وغصہ کے بعد اپنے عہدہ سے استعفی دینے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.