: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میکسیکو: ایک افسوسناک واقعے میں میکسیکو کے شہر ہیڈالگو میں سیلفی لیتے ہوئے چلتی ٹرین کی زد میں آکر ایک نوجوان خاتون جان کی بازی ہار گئی۔ ٹرین کی زد میں آکر سر پر چوٹ لگنے سے خاتون کی موقع
پر ہی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ کیمرے میں قید ہو گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ٹرین کے گزرنے کا مشاہدہ کرنے کے لیے ریلوے ٹریک کے قریب ایک بہت بڑا ہجوم موجود ہے اور ان میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔