the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میکسیکو سٹی/1اگسٹ(ایجنسی) وسطی امریکی ملک میکسیکو کے شہر ڈورانگو میں مسافر جہا اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 85 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں 97 مسافروں سمیت 101 افراد سوار تھے اور ریاست کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس حادثے میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا ہے۔

ایرو میکسیکو کی فلائٹ اے ایم 2431 گواڈالوپے وکٹوریا ایئرپورٹ سے میکسیکو سٹی کی جانب جا رہا تھاجب پرواز کے فوراً بعد ائیر پورٹ سے محض دس کلومیٹر کے فاصلے



پر گر گیا۔


حادثے کے بعد ریاست کے گورنر جوزے آئیسپورو نے ٹویٹ کی کہ اس واقعے میں کسی کی موت نہیں ہوئی لیکن کئی مسافر زخمی ہوئی ہیں۔ چند اطلاعات کے مطابق 85 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

شہری دفاع کے ادارے کے ترجمان الیجاندرو کارڈوزا نے بتایا کہ جہاز کے گرنے کے بعد وہاں آگ لگ گئی تھی جسے بجھا دیا گیا ہے اور کسی مسافر کے جھلسنے کی اطلاع نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.