حیدرآباد،٢١ ڈسمبر(ذرائع) پرانے شہر کے میٹرو پروجیکٹ کیلئے جائیدادوں کے حصول کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ معاوضہ قبول کرنے کے خواہشمند جائیداد مالکان رسول پورہ، بیگم پیٹ میں واقع میٹرو بھون جا کر اپنی رضامندی فراہم کر سکتے ہیں۔
ایم جی بی
ایس ، کو چندرائن گٹہ سے جوڑے گا، کے تحت جائیداد کے حصول کا عمل 21 دسمبر 2024 سے شروع ہوا۔ اس منصوبہ کیلئے 800 جائیدادوں کے حصول کے نوٹیفکیشن جاری کیاجاچکا ہے۔ ریاستی حکومت 81,000 روپے فی مربع گز کے حساب سے زمین کی قیمت کے ساتھ علیحدہ تعمیرات کی قیمت بھی ادا کرے گی۔